فروغ نعت

اگست
10
by مشاہد رضوی at ‏8:02 AM
(127 مناظر / 0 پسند کردہ)
0 تبصرہ جات
ﻧﻌﺖ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ - ﻟﻐﻮﯼ ﺍﻭﺭﺍﺻﻄﻼﺣﯽ ﻣﻔﮩﻮﻡ
از قلم: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی، انڈیا

ﻧﻌﺖ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻣﻊ ﺗﺤﺮﯾﺮ

ﻧﻌﺖ ﻋﺮﺑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﻭﺻﻒ ﻭ ﺧﻮﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻭ ﺗﻮﺻﯿﻒ ﮐﮯ...
اگست
06
by شاہ بابا at ‏6:54 AM
(196 مناظر / 4 پسند کردہ)
3 تبصرہ جات
اکادمی فروغِ نعت پاکستان
گوجرانوالہ شاخ کا تاسیسی اجلاس
رپورٹ: حافظ عبدالغفار واجد

اب سے تین سال قبل سید شاکرالقادری چشتی نظامی نے اٹک میں اکادمی فروغ...
اگست
05
by شاکرالقادری at ‏12:48 AM
(173 مناظر / 2 پسند کردہ)
1 تبصرہ جات
حرفِ نیاز

گذشتہ نصف صدی سے پاکستان میں نعت گوئی ایک مضبوط و توانا تحریک کی صورت میں سامنے آئی جس نے اس ابلیسی سازش کا قلع قمع کر دیا جس کے مطابق پاکستانی ادیب اور شاعر کے جسم سے روحِ محمد(صلی اللہ...
اگست
04
by شاکرالقادری at ‏4:04 PM
(444 مناظر / 1 پسند کردہ)
5 تبصرہ جات
اگر ہم نعت گوئی کی روایت کا جائزہ لیتے ہوئے نعت گو شعرا کو مختلف طبقات میں تقسیم کریں تو ایک وہ ہیں جو غزل سے نعت کی جانب مائل ہوئے اور دیگر اصناف سخن کے ساتھ نعت میں بھی طبع آزمائی کی شعرا کے اس...
اگست
04
by شاکرالقادری at ‏3:44 PM
(155 مناظر / 1 پسند کردہ)
1 تبصرہ جات
بشریٰ فرخ کا نعتیہ مجموعہ ورفعنالک ذکرک
ایک مطالعہ
تحریر: سید شاکرالقادری
اللّٰہ تعالیٰ نے مرد عورتـ کوایک ہی جوھـر سے پیدا کیا۔ چنانچہ ارشاد باری ہے:الذی خلقکم مِن نفس وّ احَدَة”۔ یعنی مرد...