1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

فروغ نعت

اگست
11
by مشاہد رضوی at ‏2:59 AM
(119 مناظر / 0 پسند کردہ)
0 تبصرہ جات
کلامِ رضاؔ بریلوی میں علمی مصطلحات کی ضیا باریاں
از قلم: محمد حسین مشاہد رضوی

اما م احمد ضا محدثِ بریلوی کی شخصیت اور ان کے فکر و فن پر کچھ خامہ فرسائی کرنا مجھ جیسے کم علم اور بے بضاعت کا کام...
اگست
11
by مشاہد رضوی at ‏2:48 AM
(209 مناظر / 0 پسند کردہ)
0 تبصرہ جات
اُستاذِ زمن علامہ حسنؔ رضا بریلوی کی نعتیہ شاعری
از قلم: محمد حسین مشاہد رضوی

نعت اردو کی دیگر اصناف ِ سخن کے مقابلے میں سب سے زیادہ طاقت ور، معظّم، محترم اور محبوب و پاکیزہ صنف ہے۔ اس کا آغاز...
اگست
11
by مشاہد رضوی at ‏2:29 AM
(238 مناظر / 0 پسند کردہ)
2 تبصرہ جات
ﻧﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺿﻤﺎﺋﺮ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺣﺴﯿﻦ ﻣﺸﺎﮨﺪ ﺭﺿﻮﯼ
ﻧﻌﺖ ﮔﻮﺋﯽ ﮐﮯ ﻓﻦ ﻣﯿﮟ ﺿﻤﺎﺋﺮ ﯾﻌﻨﯽ ’ ﺗﻮ ‘ ﺍﻭﺭ ’ ﺗﻢ ‘ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺮﺍﺟﻊ ﮐﺎ ﺗﻌﯿﻦ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﺎ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﮯ۔ ﺿﻤﺎﺋﺮ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﺍﻭﺭ...
اگست
11
by مشاہد رضوی at ‏2:21 AM
(297 مناظر / 0 پسند کردہ)
0 تبصرہ جات
مفتی اعظم ہند کی نعتیہ شاعری

مبصر: سید محمد عبدالله قادری ، واه كینٹ ، پاكستان

(تبصرہ مشمولہ: نقطۂ نظر ۳۷، مجلہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز ، پاکستان ، بابت اکتوبر ۲۰۱۴ء تا
مارچ ۲۰۱۵ء، صفحات...
اگست
10
by مشاہد رضوی at ‏3:47 PM
(634 مناظر / 0 پسند کردہ)
3 تبصرہ جات
نعت میں حزم و احتیاط اور موضوع روایتیں
از: ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی

نعت جملہ اصنافِ ادب میں انتہائی مشکل ترین اور حزم و احتیاط کی متقاضی صنف ہے، یہ پُل صراط پر چلنے اور تلوار پر قدم رکھنے کے...