1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

فروغ نعت

اگست
11
by مشاہد رضوی at ‏2:29 AM
(403 مناظر / 0 پسند کردہ)
2 تبصرہ جات
ﻧﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺿﻤﺎﺋﺮ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺣﺴﯿﻦ ﻣﺸﺎﮨﺪ ﺭﺿﻮﯼ
ﻧﻌﺖ ﮔﻮﺋﯽ ﮐﮯ ﻓﻦ ﻣﯿﮟ ﺿﻤﺎﺋﺮ ﯾﻌﻨﯽ ’ ﺗﻮ ‘ ﺍﻭﺭ ’ ﺗﻢ ‘ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺮﺍﺟﻊ ﮐﺎ ﺗﻌﯿﻦ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﺎ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﮯ۔ ﺿﻤﺎﺋﺮ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﺍﻭﺭ...
اگست
11
by مشاہد رضوی at ‏2:21 AM
(382 مناظر / 0 پسند کردہ)
0 تبصرہ جات
مفتی اعظم ہند کی نعتیہ شاعری

مبصر: سید محمد عبدالله قادری ، واه كینٹ ، پاكستان

(تبصرہ مشمولہ: نقطۂ نظر ۳۷، مجلہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز ، پاکستان ، بابت اکتوبر ۲۰۱۴ء تا
مارچ ۲۰۱۵ء، صفحات...
اگست
10
by مشاہد رضوی at ‏3:47 PM
(872 مناظر / 0 پسند کردہ)
3 تبصرہ جات
نعت میں حزم و احتیاط اور موضوع روایتیں
از: ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی

نعت جملہ اصنافِ ادب میں انتہائی مشکل ترین اور حزم و احتیاط کی متقاضی صنف ہے، یہ پُل صراط پر چلنے اور تلوار پر قدم رکھنے کے...
اگست
10
by مشاہد رضوی at ‏8:37 AM
(690 مناظر / 0 پسند کردہ)
2 تبصرہ جات
نثری نعت
ﻧﺜﺮﯼ ﻧﻌﺖ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺍﻓﺰﺍ ﺗﺤﺮﯾﺮ
ازقلم: ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی
ﮨﺮ ﻭﮦ ﺍﺩﺏ ﭘﺎﺭﮦ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺣﻀﻮﺭ ﺭﺣﻤﺖِ ﻋﺎﻟﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻭ ﺗﻮﺻﯿﻒ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﻨﻨﮯ...
اگست
10
by مشاہد رضوی at ‏8:33 AM
(213 مناظر / 0 پسند کردہ)
1 تبصرہ جات
ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻣﺼﻨﻒ ﻭ ﺷﺎﻋﺮ ﻭ ﻣﺤﻘﻖ ﺟﻨﺎﺏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺣﺴﯿﻦ ﻣُﺸﺎﮨﺪؔﺻﺎﺣﺐ ﺭﺿﻮﯼ ﮐﺎ ﺍﺭﻣﻐﺎﻥِ ﺍﻣﺠﺪﯼ ﭘﺮ ﺗﺒﺼﺮﮦ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺸﺎﮨﺪﺭﺿﻮﯼ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﭨﯿﻢ
ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﻔﺘﯽ ﻣﺸﺘﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪﻗﺎﺩﺭﯼ ﻣﺪ ﻇﻠﮧٗ ﺍﻟﻌﺎﻟﯽ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺍﮨﻞ ﺳﻨﺖ ﺻﺎﺩﻕ ﺍﻟﻌﻠﻮﻡ ، ﻧﺎﺳﮏ ﮐﮯ...