1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

ابر شاہ وارثی(اللہ دتہ) جالندھری ۔۔۔ ملتان

'علاقائی اعتبار سے' میں موضوعات آغاز کردہ از شاکرالقادری, ‏اکتوبر 4, 2016۔

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    296
    ابر شاہ وارثی(اللہ دتہ)
    ممتاز پنجابی نعت گو شاعر‘صوفی بزرگ‘مرید بید م شاہ وارثی
    نعتیہ مجموعے ابر ِکرم ۔ابر ِ بہار۔ابر ِرحمت۔ابر حجاز۔
    ابر ِباراں۔ابر ِجمال۔ابر ِانوار۔ابر ِکمال۔
    ابر ِمدینہ۔ ابر ِمحبت۔ابر جنت۔ابر ِنور۔
    ابر عشق۔ ابر ِفردوس۔ابر دیاں نعتاں
    ولادت جالندھر
    وفات جولائی ؍اگست۱۹۶۳ء ملتان
    تدفین ملتان
    مآخذ شمیم ِجالندھر۔ تذکرہ شعرائے وارثیہ
    ===================================
    حوالہ:وفیات ِنعت گویانِ پاکستان،ڈاکٹر محمدمنیر احمد سلیچ،نعت ریسرچ سنٹر،کراچی، ۲۰۱۵ء

    ۔
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1