1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

ابوشاہین فاروقی(محمد حیات) ۔۔ بھیرہ

'علاقائی اعتبار سے' میں موضوعات آغاز کردہ از شاکرالقادری, ‏اکتوبر 4, 2016۔

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    296
    ابوشاہین فاروقی(محمد حیات)
    معروف شاعر و ادیب‘صحافی‘کارکن تحریک ِ پاکستان۔
    بانی مدیر ہفت روزہ’تبسم‘ بھیرہ۔
    نعتیہ مجموعے خیرالبشرؐ۔سرور ِ کونین
    ولدیت میاں امام الدین
    ولادت ۲۶؍جولائی۱۹۲۰ء بھیرہ
    وفات ۲۹؍ مارچ۱۹۹۹ء(بروز عید ِقربان)
    تدفین بھیرہ ضلع سرگودھا
    مآخذ جنہیں ہم بھول بیٹھے ہیں۔ہمارے اہلِ قلم
    =========================
    حوالہ:وفیات ِنعت گویانِ پاکستان،ڈاکٹر محمدمنیر احمد سلیچ،نعت ریسرچ سنٹر،کراچی، ۲۰۱۵ء
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1