1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

اثر زبیری ، کراچی

'علاقائی اعتبار سے' میں موضوعات آغاز کردہ از شاکرالقادری, ‏اکتوبر 4, 2016۔

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    296
    اثر زبیری
    اردو شاعرو مترجم
    نعتیہ مجموعہ سلسبیل (۱۹۸۳ء)
    وفات ۱۹۹۴ء کراچی
    تدفین کراچی
    مآخذ کتابی سلسلہ تذکرہ کراچی شمارہ ۲
    =================
    حوالہ:وفیات ِنعت گویانِ پاکستان،ڈاکٹر محمدمنیر احمد سلیچ،نعت ریسرچ سنٹر،کراچی، ۲۰۱۵ء
    • متفق متفق x 1