1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

تنقیدی مشاعرہ از عباس عدیم قریشی

'مذاکرہ بعنوان "غزل جب باوضو ہوجائے"' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہ بابا, ‏ستمبر 11, 2016۔

  1. شاہ بابا

    شاہ بابا فضائے نعت میں رہنے سے دل دھڑکتا ہے رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    689

    وقوفِ رمزِ ھو، ھو جائےۓ تیری نعت ھوتی ھے
    ھنر جب قبلہ رو، ھو جائےۓ تیری نعت ھوتی ھے

    تری صورت تری سیرت ترا اسوہ ترا جادہ
    متاعِ گفتگو ھو جاۓئے تیری نعت ھوتی ھے

    عطاۓئے خاص ھوتی ھے تبھی الہام ھوتے ھیں
    محبت سرخرو ھو جائےۓ تیری نعت ھوتی ھے

    یہ فرقت نعت ھوتی ھے، حضوری نعت ھوتی ھے
    گدا کی زندگی انکے، تمامی نعت ھوتی ھے

    رضاۓئے مصطفے کے ھی احاطوں میں تو رھتے ھیں
    ارے ان کے غلاموں کی غلامی نعت ھوتی ھے

    سدا صلِّ وسلم یا محمد یا رسول اللہ
    اگر جزوِ لہو ھو جائےۓ تیری نعت ھوتی ھے

    سخن اشکوں سے دھل دھل کر ثناگوئ میں ڈھلتے ھیں
    "غزل جب باوضو ھوجاۓ تیری نعت ھوتی ھے"

    دریدہ زخم لوگوں کو ھنر شعر و سخن کا یہ
    جو سامان_رفو ھو جاۓئے تیری نعت ھوتی ھے

    تخیل جب منور ھو، تفکر جب معطر ھو
    "غزل جب با وضو ھو جائےۓ تیری نعت ھوتی ھے

    عطاۓئے مصطفے کے ڈھب انوکھے ھیں، نرالے ھیں
    کرم جب بےنوا پر ھو، خموشی نعت ھوتی ھے

    میں صدقے ان عطاؤں کے سلام آقا درود آقا
    یہ عاصی جب بھی ساعی ھو تو فوری نعت ھوتی ھے

    سنہری ھوتا جاتا ھوں درودوں کی فضاؤں میں
    سنہری جالیوں والے! سنہری نعت ھوتی ھے

    فداک یارسول_ما، فداک یا کریم_ما
    نظر کن بر مذاق_من، مری بھی نعت ھوتی ھے

    عدیمِ بے ھنر پر بھی ترے الطاف ھوتے ھیں
    تری جب جستجو ھو جائےۓ تیری نعت ھوتی ھے

    عدیم ان کے ثناگر کو شعور _نعت گوئ ھو
    وہ اب بھی بردہ دیتے ھیں، ابھی بھی نعت ھوتی ھے
    • زبردست زبردست x 2