1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

انتخاب نعت دلیل - عظمت - انساں محمد بلال رشید

'انتخاب نعت' میں موضوعات آغاز کردہ از بلال رشید, ‏اگست 11, 2017۔

  1. بلال رشید

    بلال رشید Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    332
    دلیل - عظمت - انساں محمد
    مرا دیں اور مرا ایماں محمد
    همیشه دور وه حق سے رهے گا

    نہیں جس کو ترا عرفاں محمد

    ازل سے ہےجہاں میں تیری هستی
    خداسے عشق کا ساماں محمد
    ترے اصحاب بھی کیا منفرد تھے
    ابو ذر جابر و سلماں محمد
    تری نعت و ثناۓ سیده هی
    مری بخشش کا ہے ساماں محمد
    ترا هر قول فرمان - خدا ہے
    بتاتا ہے یہی قرآں محمد
    بلال - حق نوا کا نعت کہنا
    ہے خم کی فکر کا فیضاں محمد