1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

انتخاب نعت سفر مدینے کا کچھ ایسا مرحلہ تو نہیں ۔ ۔ سیدپروفیسراقبالؔ عظیم

'انتخاب نعت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏جنوری 2, 2018۔

  1. محمد رضوان

    محمد رضوان Well-Known Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    1,101
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    سفر مدینے کا کچھ ایسا مرحلہ تو نہیں
    میں بے بصر سہی ، لیکن شکستہ پا تو نہیں

    وہاں سے غیر بھی پیاسے کبھی نہیں آتے
    وہ شہرِ ساقئی کوثرﷺ ہے کربلا تو نہیں

    یہی وہ در ہے جہاں بے طلب بھی ملتا ہے
    مجھی کو دیکھو کبھی میں کچھ کہا تو نہیں

    بس ایک ہادی برحقﷺ ہے راہِ کعبہ میں
    قدم قدم پہ وہاں اتنے رہنما تو نہیں

    وہاں بھی اُن کی تجلی ، یہاں بھی اُن کی ضیا
    شہود و غیب کا عالم جُدا جُدا تو نہیں

    ہزار شاہوں سے اچھا ہے ان کے در کا گدا
    کہ اس کے دل میں غمِ پرسش و سزا تو نہیں

    میں سوچتا ہوں کہ دامن وسیع تر کرلوں
    کرم کی ان کے مگر کوئی انتہا تو نہیں

    عمل بھی شرط ہے اقبالؔ عشق صادق کی
    تمہارا فرض فقط مدحت و ثنا تو نہیں
    ------
    سیدپروفیسراقبالؔ عظیم
    کلیاتِ نعت زَبُورِحَرم
    صفحہ نمبر ۔ 61 تا 62
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. محمد رضوان

    محمد رضوان Well-Known Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    1,101
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  3. محمد رضوان

    محمد رضوان Well-Known Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    1,101
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  4. محمد رضوان

    محمد رضوان Well-Known Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    1,101
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  5. محمد رضوان

    محمد رضوان Well-Known Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    1,101
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  6. محمد رضوان

    محمد رضوان Well-Known Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    1,101
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  7. محمد رضوان

    محمد رضوان Well-Known Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    1,101
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  8. محمد رضوان

    محمد رضوان Well-Known Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    1,101
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5