1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

سید منظورالکونین مرحوم کے جہلم پر جلسہ گاہ میں ان کا قطعہ تاریخ ولادت و وصال پیش کرتے ہوتے

'میڈیا لائبریری' میں موضوعات آغاز کردہ از شاکرالقادری, ‏اگست 23, 2016۔

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    296
    [​IMG]
    وطنِ عزیز کے معروف نعت خواں و نعت گو سید منظورالکونین اقدسؒ کے چہلم کے موقع پر قطعۂ تاریخ ولادت و وفات پیش کرتے ہوئے
    بلبلِ شیریں نوا و طوطی شکر فشاں
    بہرِ مشتاقاں نوایش باعثِ تسکینِ جاں
    بہرِ مدحت در حضورِ سیدِ کونینؐ رفت
    نعت خوان و نعت دان و نعت گوئے نکتہ داں
    از برائےسـال میلادش ز نام او بگیر(۱)
    وز برائےسالِ وصلش نیز با ”سید،، بخواں(۲)
    =====================
    ولادت: منظورالکونین= 1363ھ
    وفات: سید منظور الکونین=1437ھ
    (سید شاکر القادری)
    21 اگست 2016
    بروز اتوار ، بمقام عیدگاہ مسجد ، لالہ رُخ ، واہ کینٹ ،
    پاکستان​
    • زبردست زبردست x 3
  2. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    296
    • متفق متفق x 1
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  3. محمد شاہد الرحمٰن

    محمد شاہد الرحمٰن آبروئے ماز نامِ مصطفےٰ است رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    230
    ماشاءاللہ ۔۔ استادِ محترم ۔۔۔ سلامت رہیں ۔۔
    • متفق متفق x 1
  4. ابوالمیزاب اویس

    ابوالمیزاب اویس ــــ:ناظمِ فروغ نعت:ــــ رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    817
    سبحان اللہ
    • متفق متفق x 1