1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

انتخاب نعت شاہ دیں سر بسر روشنی آپ ہیں بلال رشید

'انتخاب نعت' میں موضوعات آغاز کردہ از بلال رشید, ‏نومبر 28, 2017۔

  1. بلال رشید

    بلال رشید Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    341
    شاہ دیں سر بسر روشنی آپ ہیں
    اہل ایمان کی زندگی آپ ہیں
    کیوں نہ پھر ہوں وجاہت میں ممتاز آپ
    ہاشمی آپ ہیں مطلبی آپ ہیں
    ناز کرتے ہیں جن پر سبھی انبیا
    وہ حبیب خدا یا نبی آپ ہیں

    آپ کی اقتدا رب کو مطلوب ہے
    بندگی کی سند آج بھی آپ ہیں
    ہو سلام آپ کے آل و اصحاب پر

    جو بتلائے ہمیں کیا نبی آپ ہیں
    اے بلال آپ پر حق کا احسان ہے
    دیکھ آئے نبی کی گلی آپ ہیں

    Like
    · Reply ·
    2
    · 4 hrs