1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

شریعت کے سلطان شیخ مجدد(محمدعرفان جامی مہروی)

'مناقب اولیا' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عرفان جامی مہروی, ‏جنوری 27, 2017۔

  1. محمد عرفان جامی مہروی

    محمد عرفان جامی مہروی یارسول اللہ انظر حالنا رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    14
    بحضور جناب شیخ مجدد الف ثانی

    شریعت کے سلطان شیخِ مجدد

    ہدایت کے عنوان شیخِ مجدد


    ترے در پہ آؤں ترے در کو دیکھوں

    کرو کوئی سامان شیخِ مجدد


    مری مشکلوں کو ابھی حل کرو جی

    بڑا ہوں پریشان شیخِ مجدد


    سمجھ پائے کوئی تری شان کیسے

    نہیں ھے یہ آسان شیخِ مجدد


    کرم کی نظر مجھ نکمے پہ کرنا

    تری اونچی ھے شان شیخِ مجدد


    نہیں خوف دنیا مجھے مہروی اب

    ہیں میرے نگھبان شیخِ مجدد
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد عرفان جامی مہروی

    محمد عرفان جامی مہروی یارسول اللہ انظر حالنا رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    14
  3. ابوالمیزاب اویس

    ابوالمیزاب اویس ــــ:ناظمِ فروغ نعت:ــــ رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    829
    سبحان اللہ، ما شا اللہ
: جامی