1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

صلوٰة و سلام عاصیو جُرم کی دوا ہے درود ( از علامہ سید کفایت علی کافؔی مرادآبادی)

'اردو نعت میں صلوۃ و سلام' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوالمیزاب اویس, ‏فروری 15, 2018۔

  1. ابوالمیزاب اویس

    ابوالمیزاب اویس ــــ:ناظمِ فروغ نعت:ــــ رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    829

    عاصیو جُرم کی دوا ہے درود
    کیا دوا عینِ کیمیا ہے درود

    سب عبادت میں ہے شمولِ ریا
    پر عباداتِ بے ریا ہے درود

    ایک ساعت میں عمر بھر کے گناہ
    کرتا معدوم اور فنا ہے درود

    حشر کی تیرگی سیاہی میں
    نور ہے، شمعِ پُر ضیا ہے درود

    چھوڑیو مت درود کو کاؔفی
    راہِ جنت کا رہنما ہے درود

    مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)