1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

مناقب امہات المومنین فخر مریم نازِ سارہ مادرِ زہرہ سلام بلال رشید

'مناقب امہات المومنین' میں موضوعات آغاز کردہ از بلال رشید, ‏جون 15, 2017۔

  1. بلال رشید

    بلال رشید Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    341
    فخر مریم نازِ سارہ مادرِ زہرہ سلام
    ہے ملایک کا وظیفہ مادر زہرا سلام
    سر بسر ایثار ہے تیری حیات جاوداں
    اس پہ شاہد ہے زمانہ مادر زہرا سلام
    آبروۓ دین و ملت ہیں نواسے آپ کے
    یوں بھی کہتا ہے زمانہ مادر زہرا سلام
    ہیں رقیہ زینب و کلثوم و زہرا سب کی سب
    تیری سیرت کا نمونہ مادر زہرا سلام
    تیرا ہے داماد حیدر اور دختر فاطمہ
    کون سمجے تیرا رتبہ مادر زہرا سلام
    ھے بلالِ حق نوا بھی آپ کے در کا گدا
    اے حجابِ شاہِ بطہا مادرِ زہرہ سلام
: hussain