1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

پی ڈی ایف کتاب مولانا جمیل الرحمٰن جمیل قادری بریلوی: قبالۂ بخشش

'پی ڈی ایف کتابیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مشاہد رضوی, ‏ستمبر 10, 2016۔

  1. مشاہد رضوی

    مشاہد رضوی نعت میری آبرو رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    435
  2. لب خاموش

    لب خاموش Active Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    279
    سبحان اللہ،
    مولانا کی ایک نظم (جو داڑھی شریف سے متعلق تھی) کہیں پڑھنے کا اتفاق ہُوا تھا۔ وہ اس میں نہیں ہے۔ کیا مولانا کا قبالہِ بخشش کے علاوہ بھی کوئی مجموعہ ہے؟ نیز مولانا کی ایک اور تصنیف برکاتِ قادریت (شرح قصیدہ ’’خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوثِ اعظم کا‘‘) آنلائن دستیاب ہے؟
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. مشاہد رضوی

    مشاہد رضوی نعت میری آبرو رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    435
    قبالۂ بخشش کے علاوہ برکات قادریت ہی ہے، مزید اگر ہوگا تو اس کا علم نہیں،
    برکات قادریت آن لائن نہیں ہے۔
    پسند آوری کے لیے شکر گزار ہوں۔۔۔
    • دوستانہ دوستانہ x 1