1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

حمد رب جلیل یا صمد یا صمد یا صمد یا صمد بلال رشید

'حمد رب جلیل' میں موضوعات آغاز کردہ از بلال رشید, ‏اگست 12, 2017۔

  1. بلال رشید

    بلال رشید Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    341
    یا صمد یا صمد یا صمد یا صمد
    کارساز - ابد یا صمد یا صمد
    میرے بھی کاش دل سے نکل جاۓ اب
    بغض کینه حسد ، یا صمد یا صمد
    تو هی هے ابتداء تو هی هے انتہا

    مالک - شد و مد ، یا صمد یا صمد
    تیری لطف و عطا اور تیرے کرم
    کی نہیں کوئی حد ، یا صمد یا صمد

    تو ہی رازق میرا تو ہی مالک میرا
    تیری اعلی' ہے جد یا صمد یا صمد
    بہر_ خیرالورا مجھ کو ایمان کی
    کر عنایت سند یا صمد یا صمد
    بزم_ کون و مکاں پر حکومت تری
    ہے ازل تا ابد یا صمد یا صمد

    تو ہی واجد بھی ہے اور ماجد بھی ہے
    اور تو ہی احد یا صمد یا صمد
    رو کے کہتا ہے تجھ سے بلال حزیں
    المدد المدد یا صمد یا صمد