تعارف: اکادمی فروغ نعت پاکستان

اٹک • خانیوال • گوجرانوالہ • واہ کینٹ • گکھڑ

اکادمی فروغ ِنعت پاکستان

اٹک کی سرزمین پرسید شاکرالقادری کی سرپرستی میں ۲۰۱۲ء ”اکادمی فروغِ نعت“ کی بنیاد رکھی گئی۔
جس کے مقاصد میں ابتدائی طور پر مقامی سطح پر نو آموز اور کہنہ مشق شعراء کو نعت گوئی کی جانب راغب کرنا
نو آموز شعراء کی تربیت کرنا
نعت خوانی کی محافل کو فروغ دینا
نعت خوان حضرات کی تربیت کرنا
طرحی نعتیہ مشاعروں کا انعقاد
پندرہ روزہ تنقیدی مجالس اور مزاکروں کا اہتمام
اور ایک سہ ماہی نعتیہ مجلہ کا اجراء(جس کے ۳۴ شمارے شائع ہو کر علمی ادبی حلقوں میں پذیرائی حاصل کر چکے ہیں) شامل تھے۔
ربِ کریم کے فضل وکرم اور رسول کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نگاہِ عنایت سےیہ پودا اب ایک تناور درخت بن چکا ہے اوراکادمی فروغِ نعت کے مختلف شاخیں وجود میں آتی جا رہی ہیں۔
۰ گوجرانوالہ میں اکادمی کی شاخ جناب سید اعجاز حسین شاہ عاجز کی زیر سرپرستی قائم ہوئی
۰ خانیوال میں ا کادمی کی برانچ کی سر پرستی جناب عباس عدیم قریشی فرما رہے ہیں
۰ واہ کیٹ میں جناب عارف قادری مرحوم نے اس شاخ کو قائم کیا اور اب حافظ عبدالغفار واجد صاحب کی زیر نگرانی کام ہو رہا ہے
۰ گکھڑ منڈی میں اکادمی کی شاخ کے قیام کا سہرا جناب نوید اقبال کے سر بندھا ہے

بانی: سیّد شاکرالقادری چشتی نظامی
اٹک برانچ 
سید اعجاز حسین شاہ عاجز
گوجرانوالہ برانچ
عباس عدیم قریشی
خانیوال برانچ
نوید اقبال
گکھڑ برانچ
حافظ عبدالغفار واجد
واہ کینٹ برانچ

اکادمی فروغ ِنعت پاکستان کی شاخیں

ربِ کریم کے فضل وکرم اور رسولِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نگاہِ عنایت سےیہ پودا اب ایک تناور درخت بن چکا ہے اوراکادمی فروغِ نعت کے مختلف شاخیں وجود میں آتی جا رہی ہیں

فروغِ نعت ۔گوجرانوالہ

گوجرانوالہ میں اکادمی کی شاخ جناب سید اعجاز حسین شاہ عاجز کی زیر سرپرستی قائم ہوئی

فروغِ نعت ۔ خانیوال

خانیوال میں ا کادمی کی برانچ کی سر پرستی جناب عباس عدیم قریشی فرما رہے ہیں

فروغِ نعت ۔ اٹک

اٹک کی سرزمین پرسید شاکرالقادری کی سرپرستی میں ۲۰۱۲ء ”اکادمی فروغِ نعت“ کی بنیاد رکھی گئی

فروغِ نعت ۔سیالکوٹ

فروغِ نعت ۔ گکھڑ

گکھڑ منڈی میں اکادمی کی شاخ کے قیام کا سہرا جناب نوید اقبال کے سر بندھا ہے

فروغِ نعت ۔ واہ کینٹ

واہ کیٹ میں جناب عارف قادری مرحوم نے اس شاخ کو قائم کیا اور اب حافظ عبدالغفار واجد صاحب کی زیر نگرانی کام ہو رہا ہے

Scroll to Top