• فروغ نعت پر رجسٹر ہونے کا طریقہ

    خزف ہوں اور جواہر کی کائنات میں ہوں   ❃   زہے نصیب کہ بزم فروغِ نعت میں ہوں

    محترم/محترمہ۔۔! السلام علیکم

    ہم بزم فروغ نعت میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اس بزم میں رجسٹر ہو کر فروغ نعت کے کارِ خیر میں بھرپور حصہ لیں گے۔ اگر رجسٹریشن میں دشواری ہو تو ہماری رہنمائی ملاحظہ فرمائیں۔

Search results

  1. ف

    متفرق خبریں آہ شاہدالرحمن۔۔۔ تمھیں کہاں تلاش کروں

    آج دل بہت بوجھل ہے۔ چند برس پہلے اٹک میں ایک محفلِ نعت کا منظر آنکھوں کے سامنے گھوم رہا ہے۔ میرے پاس دو نوجوان بیٹھے تھے، دونوں عشقِ مصطفیٰ ﷺ کے چراغ لیے ہوئے، دونوں نعت کی دنیا کے روشن چہرے، دونوں مسکراتے ہوئے، دونوں مستقبل کے خواب سجائے ہوئے۔ ایک طرف صہیب ثاقب تھے اور دوسری طرف شاہد سروری۔...
  2. ف

    مناقب اہل بیت طوبیٰ ست فدای قدِ دل جوی حسینؑ ۔۔ رباعی از سید شاکرالقادری

    طوبیٰ ست فدای قدِ دل جوی حسینؑ مہتاب ضیا گیر شد از روی حسینؑ در معرکہ چوں دید فلک گفت بہ ناز نیروی علی ہست بہ بازوی حسینؑ ترجمہ: طوبیٰ امام عالی مقام حسین علیہ الجلام کے دل آویز قد پر فدا ہے اور چمگتا ہوا چاند امام حسین کے چہرے سے روشنی پاتا ہے جب آسمان نے انہیں حالت جنگ میں دیکھا تو فخر سے...
  3. ف

    نعت مدت سے منتظر ہوں، کوئی نعت بھی بنے۔ نوید اقبال گکھڑ منڈی

    مصرع تو بن رہا ہے مگر بات بھی بنے مدت سے منتظر ہوں، کوئی نعت بھی بنے اُنؐ تک حروف جائیں براقِ درود پر معراج ہو سخن کی، مری رات بھی بنے اذنِ سفر عطا ہو تو بگڑی بنے مری بگڑی بنے تو صورتِ حالات بھی بنے حیران کیوں ہو، کب بنے، مہر و مہ و نجوم! طیبہ بنا تو اس کے مضافات بھی بنے!! کتنے دلوں پہ نقش ہیں...
  4. ف

    سلام علیکم

    سلام علیکم
  5. نعتیہ مشاعرہ بمقام رہائش گاہ شاکرالقادری، اٹک ۔

    نعتیہ مشاعرہ بمقام رہائش گاہ شاکرالقادری، اٹک ۔

    شاعر: ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد
  6. ف

    منظوم اردو تراجم مولانا جامی کے ایک شعر پر نعتیہ قطعہ: از سید شاکرالقادری

    مولانا عبدالرحمن جامی کا ایک شعر ہے: پردهٔ زُلفَت ز رُخ اُفتاد دُور أُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِين (عبدالرّحمٰن جامی) جس کا مفہوم ہے کہ“ تمہارے چہرے سے زلفوں کا پردہ ہٹ گیا اور تمہارا چہرہ ظاہر ہوگیا گویا متقی لوگوں کے لیے جنت نزدیک کر دی گئی“ شعر اتنا خوبصورت ہے کہ طبیعت رواں ہوئی اور...
  7. ف

    مناقب اہل بیت مدح سیّدنا حسن مجتبیٰ علیہ السلام از شاکرالقادری

    سیّدناحسن مجتبیٰ علیہ السلام درِ نایاب از درجِ خیرالنساؑ لولویِ پاکِ از بحر شیرِ خدا ابنِ ھارونؑ کے نام پر جن کانام مصطفی نے محبت سے ”شبر“ رکھا حسن کردار و عادات و اطوار میں ہے سراپا شبیہ رسول خدا خلق پر جس کے خلقِ نبی ضوفگن جس کا چہرہ ہے عکسِ رخِ مصطفی جس کا دل ہے تجلی گہِ نورِ حق جسم ہے جس...
  8. ف

    منظوم اردو تراجم نہیں دیکھا مری آنکھوں نے کوئی مہ جبیں جاناں

    وأَحسنُ منک لم ترَ قطُّ عيني واجمل منک لم تلد النساءُ خلقتَ مبرأً منْ كلّ عيبٍ کانک قدْ خلقتَ كما تشاءُ نہیں دیکھا مری آنکھوں نے کوئی مہ جبیں جاناں نہ آغوش ِ صدف میں ہے کوئی دُرِّ ثمیں جاناں تمہیں پیدا کیا ہر عیب سے یوں پاک خالق نے کہ جیسے اپنی مرضی سے بنے ہو نازنیں جاناں (منظوم اردو ترجمہ: سید...
  9. ف

    مقالہ شاخِ درود پر مہکتے پھول از: سید شاکرالقادری

    شاخِ درود پر مہکتے پھول ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد کی نعتیہ شاعری یوں تو اردو نعت گوئی کی روایت اتنی ہی قدیم ہے جتنی خود اردو زبان لیکن اس مقدس صنف کو ادبی پیرائے میں اور تخلیقی وفور کے ساتھ لکھنے والے ہر دور میں محدودے و معدودے چند افراد ہی رہے۔ آج بھی ایک کثیر تعداد میں روایتی اور عامیانہ...
  10. ف

    مقالہ شاکر القادری کا سائبانِ نعت: از کرنل ریٹائرڈ خالد مصطفیٰ

    ممتازشاعر، ناقد، محقق، اور تاریخ دان کرنل ریٹائرڈ خالد مصطفی کا مضمون: شاکر القادری کا سائبانِ نعت میں قادری بھی ہوں چشتی بھی ہوں بحمداللہ فروغِ نعت میرا مرکزی حوالہ ہے۔ سیّد شاکر القادری چشتی نظامی کا درج بالا شعر ان کا مکمل تعارف ہے۔کیونکہ جہاں بھی نعت اور فروغِ نعت کی بات چلے گی شاکر القادری...
  11. ف

    نعت گو شاعر اسد حضروی (خواجہ محمد خان اسد) حضرو اٹک

    اسد حضروی( خواجہ محمد خان) خواجہ محمد خان اسد حضروی کا تعلق علاقہ چھچھ کے معروف علی زئی قبیلہ سے تھا۔ آپ۵/دسمبر ۱۹۱۹ء کو عطا محمد خان علی زئی کے ہاں حضرو میں پیدا ہوئے۔ تین برس کی عمر میں والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ تایا حاجی دوست محمد خان (سپرنٹنڈنٹ پولیس) کے زیر تربیت رہے۔ مڈل اور میٹرک کے...
  12. ف

    نعت گو شاعر ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد اٹک

    ارشد محمود ناشاد ارشد محمود ناشاد یکم جنوری ۱۹۷۰ ءکو ضلع اٹک کے ایک دور افتادہ اور پس ماندہ گاؤں ڈومیال میں اصغر علی کے گھر میں پیدا ہوئے۔سیماب پائی کے باعث ثانوی تعلیم کی تکمیل تک متعدد ادارے تبدیل کیے۔بالآخر۱۹۸۶ء میں ایف جی بوائز ہائی سکول اٹک سے میٹرک کا امتحان درجہ اول میں پاس کیا۔۱۹۸۸ء میں...
  13. ف

    نعت گو شاعر اخترشادانی (مولانا محمداذکارالحق مرحوم) اٹک

    اخترشادانی (مولانا محمداذکارالحق ) اختر شادانی کا اصل نام محمد اذکار الحق صدیقی ہے۔ آپ مشرقی پنجاب کے شہر رہتک میں مولانا محمد اسرار الحق المعروف بہ”طوطی ہند“ کے گھر پیدا ہوئے۔ طوطیِ ہند مولانا اسرارُالحق صدیقی رہتکی کی پیدائش 1296ھ کو ٹونک ہند میں ہوئی اور 30جُمادَی الاُولیٰ 1373ھ کو کراچی میں...
  14. ف

    نعت گو شاعر احمد عقیل (محمد عقیل) حضرو، ضلع اٹک

    احمد عقیل (محمد عقیل) اصل نام محمد عقیل ہے، احمد عقیل کے قلمی نام سے لکھتے ہیں۔تحصیل حضرو ضلع اٹک کے گاؤں ”شینکہ“ میں ۱۵/نومبر۱۹۸۷ء کومحمدظہیر کے گھر پیدا ہوئے۔تعلیم کا آغاز محلے کی مسجد سے ہوا۔ والد صاحب سرکاری سکول میں ٹیچر تھے انہی کی نگرانی میں مڈل تک تعلیم حاصل کی۔بعد ازاں مدرسہ...
  15. ف

    نعت گو شاعر احمد دین، مولوی ۔ پنڈ سلطانی ضلع اٹک

    احمد دین، مولوی مولوی احمد دین کا تعلق اٹک کے مشہور کھٹڑ قبیلہ سے ہے۔ ۱۲۷۷ ہجری بمطابق ۱۸۶۰ء میں پیدا ہوئے۔ مولد و منشا پنڈ سلطانی تحصیل جنڈ ضلع اٹک ہے۔ آپ پنڈ سلطانی کے مشہور شاعر ذوالفقارعلی خنجر کے والد ہیں۔ مولوی احمد دین کے والد گرامی کا نام سردار نور خان اور جدِ کلاں کا نام رحمت االلہ خان...
  16. ف

    نعتیہ مجموعہ بہارستان نعت نعتیہ مجموعہ (سید حسین خالص)

    نعتیہ مجموعہ (مولانا میر سید حسین نجیبائی استر آبادی المتخلض بہ خالص)
  17. ف

    متفرق خبریں منظوم لائل پور کے زیر اہتمام ”نویدِ نجات““ کی تقریبِ پذیرائی و مشاعرہ

    منظوم لائل پور کے زیر اہتمام معروف شاعر نوید اقبال کے ‎مجموعہ نعت نویدِ نجات کی تقریبِ پذیرائی و مشاعرہ ‎‎زیرِ سرپرستی: سید اظہر حسین شاہ گیلانی المعروف نور والے ‎‎صدارت: ڈاکٹر ریاض مجید ‎صاحب ِ کتاب: نوید اقبال ‎مہمانان ِخصوصی: کوثر علی، ناصر مجید، طارق ہاشمی،مظہر الحق ‎‎مہمانانِ اعزاز...
  18. ف

    فروغ نعت فروغ نعت شمارہ نمبر:۸ (معراج النبی نمبر) معراج النبیؐ نمبر (اپریل تا جون ۲۰۱۵ء)

  19. ف

    نعت گو شاعر احسان بن مجید( احسان الٰہی) فتح ضلع اٹک، حال مقیم اٹک

    احسان بن مجید( احسان الٰہی) شاعر اور افسانہ نویس احسان بن مجید کا اصل نام احسان الٰہی ہے وہ 20/ فروری 1950 ءکو فتح جنگ میں عبدالمجید کے گھر پیدا ہوئے ۔بچپن میں ہی والد گرامی کے ہمراہ اٹک منتقل ہو گئے اور یہاں گورنمنٹ مڈل اسکول سے مڈل اور 1965 ءمیں گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول سے میٹرک کا امتحان...
  20. ف

    نعت گو شاعر محمد ابرارالحق شاکر۔ پنڈی گھیب، اٹک

    ابرارشاکر(محمدابرارالحق) پورا نام محمد ابرار الحق شاکر ہے۔ ابرار شاکر کے قلمی نام سے شہرت رکھتے ہیں ۔پنڈی گھیب کے ایک دینی گھرانے میں حاجی غلام رسول اعوان کے ہاں اپریل1964ءمیں پیدا ہوئے۔ گریجویشن تک تعلیم پنڈی گھیب سے ہی حاصل کی ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی سے انگریزی ادب میں...
Top