• فروغ نعت پر رجسٹر ہونے کا طریقہ

    خزف ہوں اور جواہر کی کائنات میں ہوں   ❃   زہے نصیب کہ بزم فروغِ نعت میں ہوں

    محترم/محترمہ۔۔! السلام علیکم

    ہم بزم فروغ نعت میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اس بزم میں رجسٹر ہو کر فروغ نعت کے کارِ خیر میں بھرپور حصہ لیں گے۔ اگر رجسٹریشن میں دشواری ہو تو ہماری رہنمائی ملاحظہ فرمائیں۔

مناقب اہل بیت طوبیٰ ست فدای قدِ دل جوی حسینؑ ۔۔ رباعی از سید شاکرالقادری

فروغ نعت

Administrator
Staff member
طوبیٰ ست فدای قدِ دل جوی حسینؑ
مہتاب ضیا گیر شد از روی حسینؑ
در معرکہ چوں دید فلک گفت بہ ناز
نیروی علی ہست بہ بازوی حسینؑ

ترجمہ:
طوبیٰ امام عالی مقام حسین علیہ الجلام کے دل آویز قد پر فدا ہے اور چمگتا ہوا چاند امام حسین کے چہرے سے روشنی پاتا ہے
جب آسمان نے انہیں حالت جنگ میں دیکھا تو فخر سے پکار اٹھا۔ حسین کے بازو میں علی کی قوت ہے
 
Top