• فروغ نعت پر رجسٹر ہونے کا طریقہ

    خزف ہوں اور جواہر کی کائنات میں ہوں   ❃   زہے نصیب کہ بزم فروغِ نعت میں ہوں

    محترم/محترمہ۔۔! السلام علیکم

    ہم بزم فروغ نعت میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اس بزم میں رجسٹر ہو کر فروغ نعت کے کارِ خیر میں بھرپور حصہ لیں گے۔ اگر رجسٹریشن میں دشواری ہو تو ہماری رہنمائی ملاحظہ فرمائیں۔

منظوم اردو تراجم نہیں دیکھا مری آنکھوں نے کوئی مہ جبیں جاناں

فروغ نعت

Administrator
Staff member
وأَحسنُ منک لم ترَ قطُّ عيني
واجمل منک لم تلد النساءُ
خلقتَ مبرأً منْ كلّ عيبٍ
کانک قدْ خلقتَ كما تشاءُ
نہیں دیکھا مری آنکھوں نے کوئی مہ جبیں جاناں
نہ آغوش ِ صدف میں ہے کوئی دُرِّ ثمیں جاناں
تمہیں پیدا کیا ہر عیب سے یوں پاک خالق نے
کہ جیسے اپنی مرضی سے بنے ہو نازنیں جاناں
(منظوم اردو ترجمہ: سید شاکرالقادری)
706650305_1604556935009145_4822622951842311700_n.jpg
 
Top